the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،11اپریل (یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم سماجی مصلح ،فلسفی اور مصنف مہاتما جیوتیبا پھولے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا مسٹر مودی نے اس موقع پر ایک پیغام دیتے ہوئے کہا، ’’مہاتما پھلے کا سماجی انصاف کے مہاتما اور لاتعداد لوگوں کے لیے امید کا ایک ذریعہ کے طور پر بڑے پیمانے پر احترام کیا جاتا ہے مہاتما جیوتیبا نے سماجی مساوات، خواتین



کو بااختیار بنانے اور تعلیم کے فروغ کے لیے انتھک محنت کی ہے۔‘‘
وزیر اعظم نے اپنے ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کے ذریعے عظیم مفکر جیوتیبا پھولے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ اس پروگرام میں مسٹر مودی نے کہا تھا کہ مہاتما پھلے نے لڑکیوں کے لیے ایک اسکول شروع کیا تھا اور بچیوں کے قتل کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔ انہوں نے پانی کے بحران کے حل کے لیے مہم بھی چلائی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.