the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز معروف مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر مودی نے ٹوئٹ کیا کہ ’’مادر وطن کے بہادر سپوت پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ ملک کی آزاد کے لئے اپنی جان قربان کرنے کی ان کی کہانی ملک



کو ہمیشہ ترغیب دیتی رہے گی۔”
ہندوستانی مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کا پیدائش 28 جنوری 1865 کو غیر منقسم ہندوستان کے پنجاب کے دودھت (اب پاکستان میں) ہوئی تھی۔ 30 اکتوبر 1928 کو لاہور میں سائمن کمیشن کے خلاف مظاہرے میں لاٹھی چارج کے دوران لالہ لاجپت رائے بری طرح زخمی ہوگئے تھے۔ اس کے 18 دنوں بعد 17 نومبر 1928 کو ان کا انتقال ہوگیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.