نئی دہلی،27 مئی(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کی برسی کے موقع پر بدھ کو انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکہا،’’ہمارے
پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت۔‘‘
واضح رہے کہ پنڈت نہرو کا 27مئی 1964 کو انتقال ہوگیاتھا۔وہ انگریزوں کے خلاف تحریک آزادی کے دوران نو بارجیل گئےتھے۔