the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،4 نومبر(یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار اسمبلی کے آخری مرحلے کے انتخابات سے پہلے بدھ کو لاک ڈاؤن میں غیر مقیم مزدوروں کو ہوئی تکلیفوں کا ویڈیو جاری کرکے ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ مودی - نتیش حکومتوں نے غیر مقیم کام گاروں کے ساتھ جو بربریت کی وہ بےحد شرم ناک تھی۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’لاکھوں مزدور بہن بھائی ملک کے مختلف حصوں سے بہار- اترپردیش کی جانب



بھوکے،پیاسے ،پیدل چلنے پر مجبور ہوگئے، تب مودی- نتیش حکمتوں نےیہ شرم ناک بربریت کی۔ کانگریس پارٹی حکومت میں نہیں ہے،پھر بھی ہم نے اس ظلم کے خلاف مزدور بھائیوں کی مدد کی۔یہی سچ ہے۔‘‘
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبررساں ٹی وی چینل سے نشر ایک ویڈیو بھی پوسٹ کیا ہے جس میں غیر مقیم مزدوروں کے ساتھ پولیس بربریت ،پیدل بہار جاتے وقت کی تکلیفیں اور متاثر مزدوروں کے خلاف بہار حکومت کے وزرا کے بیانوں کو دکھایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.