: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 26 جولائی (یو این آئی )شیوسینا سربراہ اودھو ٹھاکرے نے سنجے راؤت کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی اور این ڈی اے پر سخت نشانہ لگایا ہے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ کئی برسوں کے بعد
یہ معلوم ہوا ہے کہ اس ملک میں 'این ڈی اے' نام کا ایک امیبا زندہ ہے دوسری طرف ہم جیسے محب وطن سیاست دان ہیں جنہوں نے 'انڈیا' نام کا اتحاد بنا رکھا ہے اسی دن ہمارے محترم وزیر اعظم نے 36 پارٹیوں کی میزبانی کی۔