: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 22 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا، برازیل اور گیانا کے اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران 31 عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی ذرائع کے مطابق اپنے تین ملکوں کے غیر ملکی
دورے کے دوران مسٹر مودی نے 31 دوطرفہ ملاقاتوں اور عالمی لیڈروں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت میں حصہ لیا انہوں نے نائیجیریا میں ایک دو طرفہ میٹنگ کی، برازیل میں جی-20 سر براہی اجلاس کے موقع پر 10 دوطرفہ ملاقاتیں کیں۔