the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برلن، 2 مئی (یو این آئی) ہندوستان اور جرمنی نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے اور مضبوط کرنے کے لیے کووڈ کے بعد کی اقتصادی ترقی اور پائیداری، موبلٹی اور صاف توانائی کے ساتھ ایک کھلے اور پرامن ہند-بحرالکاہل خطے کے لیے تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ ہند-جرمن بین حکومتی مشاورت کی 6ویں میٹنگ کی شریک صدارت کی جس میں یہ فیصلے کیے گئے۔ میٹنگ میں



وزیر خارجہ ایس جے شنکر، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال شامل تھے۔
قبل ازیں وزیر اعظم مودی کا جرمنی کے چانسلر کے ذریعہ فیڈرل چانسلری میں رسمی سلامی کے ساتھ استقبال کیاگیا۔ اس کے بعد دونوں رہنماؤں نے پہلے نجی بات چیت کی اور پھر وفود کی سطح پر ملاقات کی۔ میٹنگ میں جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے تحت اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی توسیع اور مختلف علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.