نئی دہلی/20مئی(ایجنسی) وزیراعظم نریندرمودی PM Narendra Modi نے انتخابی مہم سے فرست پانے کے بعد کیدارناتھ کے درشن کیے گاور وہاں انکے غار کے اندر دھیان کرتے ہوئے فوٹو جم کر وائرل ہوئی، مودی کی اس فوٹو نے سوشل میڈیا پر جم کر سرخیاں بٹوری، اور بالی ووڈ سے اسے لیکر زور دار ردعمل بھی ملا، بالی ووڈ اداکارہ اور رائٹر ٹوئنکل کھننہ Twinkle Khanna نے دھیان کو لیکر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر طنز کرنے کا کوئی بھی موقع چھوڑتی نہیں ہے-
ٹوئنکل نے مودی کے دھیان کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی ایک فوٹو پوسٹ کی ہے، ٹوئنکل نے اس فوٹو کے ساتھ لکھا ہے ، دوستوں سائن اپ کریں پچھلے کچھ دنوں میں بہت ساری روحانی علامات دیکھنے کے بعد میں اب Meditation Photography - Poses and Angels نام سے ورک شاپ شروع کرنےجارہی ہوں، مجھے لگ رہا ہے کہ ووڈنگ فوٹوگرافی کے بعد یہ اگلی بڑی چیز ہونے جارہی ہے-
ٹوئنکل اکثر اس طرح کے طنز سوشل میڈیا پر کستی رہتی ہے، ٹوئنکل کے شوہر اکشے کمار نے مودی کا ایک غیر سیاسی انٹرویو بھی لیا تھا، اور اس میں مودی ٹوئنکل کے اس طرح ان پر طنز کسنے کا ذکر کیا تھا-