: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے چہارشنبہ کو راجیہ سبھا میں اپنے خطاب کے دوران کانگریس کی لیڈر رینوکا چودھری کے ہنسنے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا. انہوں نے کہا کہ "رامائن سیریل ختم ہونے کے بعد پہلی بار ایسی ہنسی سنائی دی ہے، یہ واقعہ
اس وقت ہوا جب راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ تجویز پر بحث ہوئی بحث کا مودی جواب دے رہے تھے، حالانکہ ، چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے رینوکا کے ہنسنے پر انہیں ایسا نہیں کرنے کے لئے ٹوکا اور کہا کہ وزیر اعظم کی تقریر کے دوران اس طرح کا برتاؤ نہیں کیا جانا چاہئے.