: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی پولینڈ اور یوکرین کے تین روزہ تاریخی دورے پرآج روانہ ہو گئے مسٹر مودی کے خصوصی طیارے نے 9.30 بجے اڑان بھری وہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے وارسا ملٹری
ایئرپورٹ پر اتریں گے وزیر اعظم سب سے پہلے نواں نگر میں جام صاحب کی یادگار اور مونٹی کیسینو اور کولہاپور کی یادگار پر خراج عقیدت پیش کریں گے مقامی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے مسٹر مودی ہندوستانی کمیونٹی کے ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔