the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو گنے کی قیمتوں میں اضافے کے کابینہ کے فیصلے کی تعریف کی مسٹر مودی نے کہا، ” اس قدم سے ہمارے گنے کی کاشت کرنے والے کروڑوں کسانوں کو فائدہ ہو گا قابل ذکر ہے کہ بدھ کے روز وزیر اعظم کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے مالی سال 2024-25 کے لیے گنے کی قیمتوں میں



اضافے کو منظوری دے دی، جسے منصفانہ اور منافع بخش قیمت (ایف آرپی ) کہا جاتا ہے۔ مسٹر مودی نے اپنے آفیشل ایکس پر کہا کہ گنے کی پیداوار کرنے والے کسانوں کو فائدہ ہو گا۔ قابل ذکر ہے کہ گنے کی نئی ایف آرپی 340 روپے فی کو کنٹل مقرر کی گئی ہے جو کہ موجودہ 315 روپے فی کو منٹل سے زیادہ ہے۔ یہ گزشتہ سال کے مقابلہ میں تقریباً آٹھ فیصد زیادہ ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.