the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 15 فروری ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نےمہاراشٹرا کے ضلع جلگاؤں میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 15 مزدوروں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ’’ مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ایک دلخراش ٹرک حادثہ پیش آیا سوگوار کنبوں سے میری تعزیت ۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے ایشور سے دعا ‘‘  واضح



رہے کہ اتوار کی شب مہاراشٹر کے ضلع جلگاؤں میں کنگاؤں کے نزدیک ٹرک کے پلٹنے سے اس میں سوار کم از کم 15 مزدوروں کی موت ہو گئی ۔ مرنے والوں میں سات مرد ، چھ خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔ سبھی مرنے والے ضلع جلگاؤں کے ابھودا ، کرہالا اور راویر کے رہنے والے ہیں۔ حادثے میں پانچ مزدور شدید زخمی ہو ئے ہیں، جو دیہی اسپتال میں زیر ِ علاج ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.