نئی دہلی ، 21 ستمبر (یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹرا کے بھیونڈی میں پیر کی صبح ایک عمارت کے منہدم ہونےسے جاں بحق ہونے والوں کے تیئں تعزیت کا اظہار کیا
ہے۔
مسٹر مودی نے اس حادثے پرافسوس ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ’’ مہاراشٹرا کے بھیونڈی میں عمارت کے گرنےکی اطلاع موصول ہونے سے دکھ ہوا ۔
حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے تیئں تعزیت ۔