the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لومبینی (نیپال) 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے ویشاخ بدھ پورنیما کے موقع پر آج یہاں لومبینی مٹھ میں ہندوستان کے تعاون سے تعمیر کیے جانے والے جدید انڈیا انٹرنیشنل سنٹر فار بدھسٹ کلچر اینڈ ہیریٹیج کا سنگ بنیاد رکھا۔
مسٹر مودی نیپال میں اپنے سفر کے پروگرام میں مایا دیوی مندر کا دورہ کرنے کے بعد لومبینی مٹھ کے مغربی حصے میں



پہنچے جہاں ایک بڑے پنڈال میں سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ پنڈال میں دس سے زائد لاما موجود تھے۔ مسٹر مودی، مسٹر دیوبا اور ان کی اہلیہ محترمہ آرزو رانا دیوبا نے سب سے پہلے وہاں رکھے ہوئے بدھ کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔ اس کے بعد وہ سنگ بنیاد رکھنے والے مقام کی طرف گئے اور وہاں دونوں وزرائے اعظم تین چوکیوں پر بیٹھے۔ محترمہ دیوبا چوکی پر نہیں بیٹھیں اور مسٹر دیوبا کے پیچھے کھڑی ہو گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.