: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،9جون (یو این آئی) کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلی تریویندر سنگھ راوت نے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن بتاکر جمہوریت کی توہین کی ہے اس لئے وزیر اعظم مودی کو ان کے خلاف سخت کاروائی کرکے انہیں فورا بھارتیہ جنتا
پارٹی(بی جے پی) سے نکال کر باہر کرنا چاہئے کانگریس کے سیکریٹری ویبھو والیا نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ مسٹر مودی ایک طرف عالمی سطح پر اپنی تصویر چمکانے کے لئے گاندھی جی کے مجسمے پر پھول چڑھاتے ہیں اور دوسری طرف اپنی پارٹی کے لیڈروں سے گاندھی جی کی توہین کرواتے ہیں۔