the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی بد عنوانی کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن گوا میں سینکڑوں کروڑ روپے کے گھپلے نے واضح کر دیا ہے کہ وہ بد عنوانی کے خلاف نہیں بلکہ بد عنوانوں کو بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں۔ 
کانگریس کے ترجمان پون کھیرانے ہفتہ کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ مسٹر مودی کہتے ہیں کہ وہ ” بد عنوانی کے خلاف لڑائی“ لڑ رہے ہیں لیکن سچائی یہ ہے کہ ان کی لڑائی ” بد عنوانوں کے لیے ہے اور گوا میں بڑے پیمانے پر بد عنوانی ان کی کھو کھلی باتوں کی بہترین مثال ہے۔ گوا میں عوام کے پیسے کا 304.24



کروڑ روپے کا ایک بڑا گھپلہ ہوا ہے جس میں 20 سے زیادہ پروجیکٹس من پسند پرائیویٹ سیکٹر کے لوگوں کو بغیر بولی کے دیے گئے تھے۔ 
انہوں نے کہا کہ "گوا کو لوٹا گیا ، انا کھاؤں گا ، نہ کھنے دوں گا محض سراب ہے ، بی جے پی نے گوا میں امنی اڈانیوں کا ایک گروہ بنایا ہے جو بڑے اور اچھے ٹھیکے دینے میں جوڑ توڑ کرتے ہیں، وہ سنٹرل ویجیلنس کمیشن۔ سی وی سی کے ہر اصول کو توڑ رہے ہیں۔ پچھلے دروازے سے کوئی ای ڈی، سی بی آئی ٹی سی وی سی نہیں ہے جو ان معاہدوں کی تحقیقات کرے کیونکہ یہ دمنی اڈانی ریاست کے قدرتی وسائل کو تباہ کر کے اقتدار بی جے پی کو سونپنے کی قیمت چکار ہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.