حیدر آباد، 28 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ور چولی طور پر چارئے 100 واٹ ایف ایم ٹرانسمیٹرس کا افتتاح کیا جس کا مقصد تلنگانہ کے خواہش مند اضلاع اور سرحدی علاقوں میں ریڈیو کنیکٹیویٹی کو بڑھانا ہے۔
مسٹر مودی نے پورے ملک میں
ان کے ذریعہ 91 نئے 100 واٹ الیف ایم ٹرانسمیٹروں کے افتتاح کے حصے کے طور پر چارنے 100 واٹ ایف ایم ٹرانسمیٹر کا افتتاح کیا۔
چارنے ایف ایم ٹرانسمیٹر تلنگانہ میں نگونڈہ، دیورا کونڈا، اما گندم اور سر پور میں واقع ہیں، جن میں سے ہر ایک کی ریڈیو کوریج 20 کلو میٹر تک ہے۔