: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو یہاں میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں قومی قبائلی تہوار آدی مہوتسو کا افتتاح کیا اس موقع پر مسٹر مودی
نے قبائلی مجاہد آزادی برسا منڈا کو خراج عقیدت پیش کیا افتتاح کے بعد وزیر اعظم مودی نے مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے لگائے گئے مختلف اسٹالوں کا دورہ کیا۔