: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہرائچ:یکم جون(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی و نیپال کے وزیر اعظم پشپ دہل کمل نے جمعرات کو مشترکہ طور سے اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں روپیڈیہا میں واقع ہند نیپال سرحد پر تقریبا سوا
دوسوکروڑ کے اخراجات سے بنے انٹگریٹیڈ چیک پوسٹ کا ورچول افتتاح کیا افتتاح کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ انٹگریٹیڈ چیک پوسٹ سے دونوں ممالک کے لوگوں کو تجارت میں آسانی ملے گی اور ملک ترقی کے راستے پر آگے بڑھے گا۔