: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غازی آباد، 20 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک کی پہلی ریپڈ ایکس ریل سروس ’نمو بھارت‘ ٹرین کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا صاحب آباد ریپڈ
ایکس اسٹیشن پر اس کے ساتھ مسٹر مودی نے بنگلورو کے دو میٹرو سیکشن قوم کے نام وقف کئے جس میں بیپّن ہلی کو کرشنا راج پورہ سے اور کینگیری کو چلاگھٹا سے جوڑنے والے سیکشن شامل ہیں۔