گاندھی نگر ، 10 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 کے 10 ویں ایڈیشن کا آج افتتاح کیا۔ اس سال کے سر براہی اجلاس کا موضوع گیٹ وے ٹو دی فیوچر ا ہے اور اس
میں 34 سا جھیدار ممالک اور 16 سا جھیدار تنظیموں کی شرکت شامل ہے۔ شمال مشرقی خطوں کی ترقی سے متعلق وزارت کی طرف سے اس سمٹ کو شمال مشرقی علاقوں
میں سرمایہ کاری کے مواقع کی نمائش کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر بھی استعمال کیا جارہا ہے-