the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
، مزید کئی منصوبوں کا آغاز
ممبئی 12 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں ممبئی اور نئی ممبئی کے درمیان 12,700 کروڑ روپئے 22 مالیت کے کلو میٹر طویل سمندری پل کا مودی نے افتتاح کی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ممبئی میٹرو پولیٹن ریجن میں



مختلف دیگر کلیدی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔
وزیر اعظم نے اور نج گیٹ سے میرین ڈرائیو تک ایسٹرن فری وے کو جوڑنے والی زیر زمین سٹرک ٹنل کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ تقریباً 9 کلو میٹر لمبی سرنگ ہے جسے 8,700 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.