: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنکاک / نئی دہلی ، 4 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تھائی لینڈ کے بنکاک میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی بنگلہ دیش میں فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت کے قیام کے بعد دونوں ممالک کے درمیان یہ پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات
تھی دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ ملاقات شروع کرنے سے قبل مصافحہ کیا ہندوستان کی جانب سے بمسٹیک چوٹی کا نفرنس کے ان منعقدہ اس میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈو بھال ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر ، خارجہ ، دوران سکریٹری و کرم مصری اور وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے شرکت کی۔