: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیو یارک/نئی دہلی 23 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے نیو یارک میں نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی سے ملاقات کی اور توانائی ، ٹکنالوجی اور تجارت پر مرکوز ایک دو طرفہ میٹنگ کی مسٹر مودی نے ایکس پر اپنی
پوسٹ میں لکھا ، "نیو یارک میں وزیر اعظم کے پی اولی کے ساتھ ایک بہت اچھی ملاقات ہوئی ہندوستان-نیپال دوستی بہت مضبوط ہے اور ہم اپنے تعلقات کو زیادہ رفتار دینے کے لئے تیار ہیں ہماری گفتگو توانائی ، ٹکنالوجی اور تجارت جیسے معاملات پر مرکوز رہی۔