: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر، 22ستمبر(یو این آئی)کشمیر کے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی وکالت کرتے ہوئے میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نے کہا، افسوس کہ ہمیں علیحدگی
پسند اور امن دشمن تک قرار دیا گیا اور نہ معلوم کیا کیا نام دئے گئے انہوں نے کہاکہ ہم صرف جموں وکشمیر کے لوگوں کے مفادات اور جذبات کی ترجمانی کرتے ہے جو کہ ہماری ترجیح ہے۔