the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گواہاٹی، 21 مارچ(یو این آئی) کانگریس کی لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے اتوار کو کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے دل میں آسام کے لوگوں کے لئے ہمدردی نہیں ہے کیونکہ انہوں نے سیلاب اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہروں کے دوران تشدد سے متاثر ہوئے لوگوں کے لئے کوئی تشویش ظاہر نہیں کی انتخابی تشہیر کے سلسلہ میں ایک روزہ آسام کے دورہ کے دوران محترمہ واڈرا نے الزام لگایا کہ



وزیراعظم 22سالہ خاتون کے ایک ٹوئٹ سے دکھی ہیں لیکن آسام کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لئے نہیں۔
انہوں نے کہاکہ میں نے کل وزیراعظم کی تقریر سنی۔
میں نے سوچا تھا کہ وہ آسا م کی ترقی کے بارے میں بولیں گے یا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آسام میں کیسا کام کیا ہے اس بارے میں بتائیں گے لیکن میں حیرت زدہ تھی کہ وزیراعظم ایک 22 سالہ خاتون (دشا روی) کے ٹوئٹ کے بارے میں بات کررہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.