: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ معیار کو نظر انداز کرتے ہوئے دہلی میں تقریباً ایک درجن بجلی گھروں میں کوئلہ استعمال کیا جا رہا ہے اور مرکز کی نریندر مودی حکومت عوامی صحت پر اس کے مضر اثرات کو
روکنے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھارہی ہے کانگریس نے کہا ہے کہ دہلی میں کوئلے سے چلنے والے 11 پاور اسٹیشن ہیں اور معیار کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آلودگی کو بڑھاوا دیا جا رہا ہے اور دہلی کے لوگوں کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔