: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجیوں کی شہادت اور پانچ دیگر کے شدید زخمی ہونے پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت وہاں کی زمینی حقیقت کے حوالہ سے سنجیدہ نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ دہشت اب وادی کشمیر سے
جموں میں منتقل ہو چکی ہے اور حکومت ٹھوس اقدامات نہیں کر پا رہی ہے کانگریس کے ترجمان اور ایم پی دیپیندر ہڈا نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ فوجی ماہرین کا خیال ہے کہ فوج پاکستان کے بجائے چین کی سرحد پر لداخ کی طرف بڑھ گئی ہے، جس کی وجہ سے دہشت گرد سرگرم ہو گئے ہیں۔