: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے مردم شماری نہ کرانے پر مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ آزادی کے بعد سے وہ ملک میں مردم شماری کو مستقل بنیادوں پر کرانے میں ناکام رہی ہے ریاستی حکومتوں کی طرف سے ذات پات کی مردم
شماری کے کام کی مخالفت نہیں کی جانی چاہئے کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے جمعہ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت 2021 میں ہونے والی دس سالہ مردم شماری کرانے میں ناکام رہی ہے جبکہ کئی دوسرے ترقی پذیر اور جی۔