: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) کانگریس نے مودی حکومت کو جوان اور کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے کسان اور جوان پریشان ہیں اور ان دونوں کا بہت زیادہ استحصال ہو رہا ہے کانگریس کے سینئر لیڈر سچن پائلٹ، کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا اور سینئر لیڈر
دیپندر سنگھ ہڈا نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آج ملک میں جوانوں اور کسانوں دونوں کا استحصال ہو رہا ہے کسانوں کے کنبوں کے بچے ہماری فوج میں جوان بنتے ہیں، لیکن دہلی کے جنتر منتر اور قومی راجدھانی دہلی کی سرحدوں پر ملک کے جوانوں اور کسانوں دونوں کی حالت سب کو نظر آرہی ہے۔