: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بستی، 17 مئی (یواین آئی) مرکزی حکومت میں کامرس اور صنعت کی مرکزی وزیر مملکت اور اپنا دل (ایس) کی قومی صدر انوپریہ پٹیل نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام طبقوں کے لیے مسلسل کام کیا ہے اور ملک کے 140 خاندانوں کو اپنا خاندان سمجھا ہے رانی پور
بابو گاؤں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار ہریش دویدی کے حق میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسز پٹیل نے کہا کہ 2014 سے پہلے ملک کا شمار پسماندہ ممالک میں ہوتا تھا، لیکن جب سے نریندر مودی وزیر اعظم بنے ہیں، تب سے ہندوستان ملک کی ترقی کی طرف مسلسل گامزن ہے۔