: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 11 دسمبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ مودی حکومت نے کانگریس کی قیادت والے متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی طرف سے جاری کردہ 1.41
لاکھ کروڑ روپے کے آئل بانڈز کے لیے 3.5 لاکھ کروڑ روپے ادا کیے ہیں، جب کہ پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں کی گئی کٹوتی کے نتیجے میں 2.2 لاکھ کروڑ روپے کی آمدنی کا نقصان ہوا ہے۔