بلیا:29دسمبر(یواین آئی) اترپردیش اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر رام گوند چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت
امبانی۔
اڈانی گروپ اور ان کے جیسے ہی کچھ دیگر کارپوریٹ گروپوں کے پیرول پر ہے۔
کھیتی،کسانی کو ان گروپوں کے ہاتھ میں پوری طرح سونپ دینے کے لئے ہی یہ تینوں زرعی قوانین پاس کئے گئے ہیں۔