: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 10 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ مودی حکومت ممبئی دہشت گردانہ حملے کے اہم سازشی تحور حسین رانا کو ہندوستان لانے کا کریڈٹ لے رہی ہے ، لیکن سچائی یہ ہے کہ کانگریس کی قیادت والی متحدہ ترقی پسند اتحاد
(یوپی اے) کی حکومت نے اسے ہندوستان لانے میں جو محنت کی ہے وہ آج رنگ لائی ہے آج یہاں جاری ایک بیان میں مسٹر چدمبرم نے کہا کہ 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے اہم ملزم را نا کو آج ہندوستان لایا گیا، لیکن پوری کہانی یہ ہے کہ مودی حکومت اس معاملے کا کریڈٹ لینے کے لئے مقابلہ آرائی کر رہی ہے۔