: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج اپنی قومی ایگزیکٹو کی میٹنگ کے دوسرے دن ایک سماجی اور اقتصادی قرارداد منظور کی جس میں ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے
کے لیے بنیادی ڈھانچے، ڈیجیٹل اور کاروباری ماحول کے فروغ کے ساتھ ساتھ ایک جامع اور ایک ہمہ جہت معاشرے کی تشکیل کے لیے موثر اقدامات کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کو سراہا گیا۔