the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی یکم ستمبر (یو این آئی ) یہ ایک بارپھرواضح ہوگیا ہے کہ مرکز کی مودی حکومت ملک کی عوام کو بے سہاراچھوڑ کر محض اپنے چند سرمایہ دار ’متروں‘ کے لیے ہی کام کررہی ہے۔
پہلے ہی مہنگائی کی وجہ سے زندگی محال



ہوئی تھی کہ آج ایک بار پھر کوکنگ گیس کی قیمتوں میں 25روپیہ اضافہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے عوام کے زخموں پر نمک چھڑک دیا ہے۔
مودی حکومت عام آدمی کی زندگیوں سے چمٹی ہوئی ایک جونک کی مانند ہوگئی ہے جوان کا خون چوس رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.