the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 06 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بھلے ہی مودی حکومت 2024 کے عام انتخابات کے سلسلے میں کر کافی اعتماد کا اظہار کر رہی ہے، لیکن زمینی صورتحال یہ ظاہر کر رہی ہے کہ اس الیکشن میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو 04 - 2003 جیسی حالت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
جب وہ انڈیا شائننگ انعرے کے ساتھ عام انتخابات میں اترے تھے۔



مسٹر کھڑگے نے ٹویٹ کیا مودی جی دنیا بھر میں ہر موضوع پر بحث کرتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری، امیر اور غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق، کسانوں کی آمدنی پر کوئی بحث ہوئی ہو۔ مودی حکومت کو 2024 کے انتخابات میں بھی وہی حشر کا سامنا کر نا پڑے گا جیسا کہ انڈیا شائننگ انعرہ کے ساتھ 04-2003 میں ہوا تھا۔ بی جے پی 200 سے بھی کم سیٹوں پر سمٹ جائے گی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.