the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 3 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے مودی حکومت پر معیشت کو برباد کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک میں ترقی کی رفتار رک گئی ہے ، نوکریاں کم ہوئی ہیں، روپیہ مسلسل کمزور ہو رہا ہے اور مجموعی گھریلو پیداوار ( جی ڈی پی) گر رہی ہے۔ دو سالوں میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
کانگریس کے سوشل



میڈیا ڈپارٹمنٹ کی سربراہ سپریہ شرینیٹ نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں : میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ملک میں سرمایہ کاری میں کمی آئی ہے ، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے ، سبزیوں اور ضروری اشیاء کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں اور جی ڈی پی میں کمی آئی ہے۔ یہ شرح دو سالوں میں 5.4 فیصد کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.