the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج قومی ہینڈلوم ڈے کے موقع پر کہا کہ مودی حکومت بنکر برادری کی مجموعی ترقی کے لئے پرعزم ہے مسٹر شاہ نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں کہا ، "2014 کے بعد پہلی بار ، ہمارے محنت کش بنکروں کی اصل صلاحیتوں کو تیار کرتے ہوئے بنکروں کو ان کا مناسب مقام دیا جارہا ہے۔ انھیں مزید ترغیب دینے کے لئے ، وزیر اعظم نریندر مودی نے



2015 میں 7 اگست کو قومی ہینڈلوم ڈے منانے کا اعلان کیا تاکہ بنکروں کو ہندوستان کی ترقی کے مرکزی دھارے میں شامل کیا جاسکے۔
ایک اور ٹوئیٹ میں ، انہوں نے کہا ، "وزیر اعظم مودی کے 'ووکل فار لوکل' فارمولہ یقینی طور پر ہینڈلوم سیکٹر کے حوصلے کو فروغ دیں گے۔ آئیے ہم سب وزیر اعظم کے خود انحصار ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کے لئے 'ووکل فور ہینڈ میڈ ' کی حمایت کرنے کا عہد کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.