آگرہ:06مارچ(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کولکاتہ سے آگرہ میٹرو کا ورچولی افتتاح کیا۔
مودی کے جھنڈی دکھاتے ہی آگرہ میٹرو کے نام ایک انوکھا ریکارڈ درج
ہو گیا ہے۔ یہ ملک کیا پہلی میٹرو بن گیا ہے۔ جو طے وقت سے نو مہینے پہلے ہی تیار ہو گیا۔ اس کے ابتدائی زیر زمین سیکشن کی تعمیر 32 مہینے میں ہونا تھا لیکن یہ 23 مہینے میں ہی بن کر تیار ہو گیا۔