: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کسی کام میں کامیابی کو گذشتہ کڑیوں کو بھول جاتے ہیں اور اس کی تکمیل کی خوشی کو اپنا عزم پورا ہونے کے طور پر تشہیر کرنے لگتے ہیں کانگریس کے
ترجمان جے رام رمیش نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئی این ایس وکرانت کے افتتاح کے موقع پرجو کچھ بھی کہا، وہ ہمارے لیے یقیناً فخر کی بات ہے، لیکن اگر وہ کہتے ہیں کہ یہ کامیابی 2014 کے بعد کے کاموں کے نتیجے میں حاصل ہوئی ہے تو یہ یقیناً غلط ہے۔