: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھونیشور، 9 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس (پی بی ڈی) کے مقام جنتا میدان سے خصوصی جدید ترین ٹورسٹ ٹرین پرواسی بھارتیہ ایکسپریس کے افتتاحی سفر کو ہری جھنڈی دکھا کر
روانہ کیا یہ خصوصی ٹورسٹ ٹرین خاص طور پر ہندوستانی تارکین وطن کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے مسٹر مودی نے اس موقع پر کہا کہ خصوصی ٹرین کو ہری جھنڈی دکھانا 1915 میں مہاتما گاندھی کی جنوبی افریقہ سے ہندوستان واپسی کی سالگرہ کے موقع پر ہے۔