: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترواننت پورم، 25 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز ترواننت پورم سنٹرلر ریلوے اسٹیشن سے کیرالہ کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی یہ سروس ترواننت پورم اور کاسرگوڈ کے درمیان شروع کی گئی ہے
وندے بھارت ایکسپریس ٹرین میں بہت ساری جدید خصوصیات ہیں جیسے آرام دہ سواری، ٹرین کے تصادم سے بچنے کے لیے آرمچر، چیئر کار میں ایرگونومک ریکلیننگ سیٹیں، بہتر انٹیریئر، آگ سے تحفظ، کوچز میں سی سی ٹی وی اور گارڈ اور ڈرائیور سے بات کرنے کی سہولت۔