: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے سکندرآباد میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر غم کا اظہار کیا ہے مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، "سوگوار خاندانوں سے تعزیت میں
زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں وزیر اعظم کے دفتر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مہلوکین کے اہل خانہ کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے فراہم کیے جائیں گے۔