: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اومن چانڈی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اپنے تعزیتی پیغام میں، مسٹرمودی نے کہا، "مسٹر اومن چانڈی جی کے انتقال سے، ہم نے ایک شائستہ اور سرشار
رہنما کو کھو دیا ہے جنہوں نے اپنی زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف کر دی اور کیرالہ کی ترقی کے لیے کام کیا مجھے ان کے ساتھ اپنی مختلف بات چیت یاد ہے، خاص طور پر جب ہم دونوں نے اپنی اپنی ریاستوں کے وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دیں اور بعد میں جب میں دہلی آگیا تھا۔