: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چنڈی گڑھ / ہبلی، 18 اپریل (یواین آئی پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے کانگریس اور بھارتیہ جنتاپارٹی کونشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کر نانک کے عوام اب
تبدیلی چاہتے ہیں۔ انہوں نے عوام سے آپ کو ایک موقع دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی عوام س کئے گئے ہر وعدے کو پورا کرتی ہے۔ دہلی اور پنجاب اس کی مثالیں ہیں۔