: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں کے 230 سے زیادہ اضلاع کے 50,000 سے زیادہ دیہاتوں کے مالکان کو سوامیتوا اسکیم کے تحت 65 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم
کئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت 'گرام سوراج' کے تصور کو زمین پر نافذ کرنے میں سنجیدگی سے مصروف ہے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ اسکیم ملک کے دیہی علاقوں میں ایسی غیر منقولہ جائیدادوں کی دستاویزات کے چیلنجوں کو پورا کر رہی ہے۔