: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو امریکی صنعت کار اور امریکی انتظامیہ کے انتظامی اصلاحات کے سر براہ ایلون مسک سے ٹیلی فون پر بات کی اور ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبہ میں دونوں ممالک کے
درمیان تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا مسٹر مودی نے ایکس اپر ایک پوسٹ میں لکھا کہ " ایلون مسک سے بات کی اور اس سال کے شروع میں واشنگٹن میں ہونے والی اپنی میٹنگ کے دوران جن موضوعات کا احاطہ کیا گیا، ان پر وسیع پیمانے پر تبادلہ خیال کیا۔