نئی دہلی/26فروری(ایجنسی) ہندوستانی ایئر فورس کے بعد دن بھر میٹنگوں کا دور چل رہا ہے، وہیں ہندوستان کے پی ایم نریندر مودی نے دن میں ریلی کی تو شام میں میٹرو میں بچوں کے ساتھ کھیلتے نظر آئے.
دراصل پی ایم نے دہلی کے خان مارکٹ سے اسکن مندر تک میٹرو سے سفر کیا، اس دوران میں سفر کررہے لوگوں نے پی ایم سے ملاقات کی، مودی کو دیکھ لوگ انکے ساتھ سیلفی لینے لگے،
بتادیں کہ منگل کی صبح ہندوستانی ایئرفورس نے پاکستان میں گھس کر جیش کے ٹھکانوں کو تباہ کیا ہے، قریب 12 میراج جہازوں نے اس آپریشن کو انجام دیا-
src="https://smedia2.intoday.in/aajtak/images/Photo_gallery/102018/modi-new_022619050422.jpg" style="-webkit-tap-highlight-color: transparent; box-sizing: border-box; margin: 0px auto; padding: 0px; outline: 0px; border: 0px; font-variant-numeric: inherit; font-variant-east-asian: inherit; font-stretch: inherit; font-size: 16px; line-height: inherit; font-family: "Noto Sans", sans-serif; vertical-align: middle; width: 554.625px; text-align: center;">