the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12فروری(ایجنسی) کانگریس نے آج الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سابقہ حکومتوں کی نکتہ چینی کرکے بیرونی ملکوں میں ایک بار پھر ہندوستان کو بدنام کیا ہے اور اپنی حکومت کی کارگذاریوں کو اس طرح سے پیش کیا ہے گویاان کے آنے کے بعد ہی ملک میں ترقی ہوئی ہے۔

کانگریس کے سینئر



ترجمان آنند شرما نے یہاں پارٹی کی معمول کی بریفنگ میں کہا کہ سابقہ حکومتوں کو بیرون ملک جاکر بدنام کرنا وزیر اعظم کو زیب نہیں دیتا ہے لیکن مسٹر مودی نے اس کی پرواہ کئے بغیر بیرونی ملکوں میں وزیر اعظم کے وقار کو نقصان پہونچایا ہے۔

مسٹر مودی نے مسقط میں ہندوستانی برادری کے لوگوں کے درمیان کل اپنی حکومت کے کام کاج کی جم کر تعریف کی اور ایسا ظاہر کیا گویا ملک نے جو ترقی کی ہے وہ ان کی حکومت بننے کے بعد ہی ممکن ہوسکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.